کمپنی کی بورڈ میٹنگ رجسٹرڈ دفتر میں ھوتی ہے اور اس کی اطلاع کم از کم سات روز قبل شیئر ہولڈرز کو آگاہ کیا جاتا ہے اور ویب سائٹ پر اور اس کے ساتھ ساتھ PUCARS (پاکستان یونیفائیڈ کارپوریٹ ایکشن رپورٹنگ سسٹم) پر شائع کیا جاتا ہے https://www.pucars.com/